ڈمپرز کو رات 11 سے صبح 6 بجے تک گاڑیاں چلانے کی اجازت ہوگی
شہر قائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیش نظر سندھ حکومت نے دن کے اوقات میں ڈمپر کی داخلے پر پابندی عائد کردی۔
اجلاس میں شہر میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈمپرز کو شہر میں صرف رات 11 سے صبح 6 بجے تک شہر شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی، اس کے علاوہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو 3 ماہ کے اندر آپریشن رات کے ٹائم شفٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے واٹر بورڈ کے تمام واٹر ٹینکرز، موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہنے اور ٹریفک پولیس کو انفورسمینٹ بڑھانے کی ہدایت کی۔
چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے کہا کہ حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کے بنائےگئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
نئے سال کے 10 دن ؛ کراچی میں 23 افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحقحادثات میں 261 افراد زخمی ہوئے، چھیپا حکام
مزید پڑھ »
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور ٹریفک حادثات میں 15 دنوں میں 36 شہری جاں بحقپندرہ دنوں میں ٹریفک حادثات میں 528 شہری زخمی بھی ہوئے، چھیپا فاؤنڈیشن
مزید پڑھ »
شہر قائد میں ٹریفک حادثات کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے ڈمپر کے داخلے پر پابندی عائد کر دیسندھ حکومت نے شہر قائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیش نظر دن کے اوقات میں ڈمپر کی داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے ٹریفک حادثات کے حوالے سے اہم اجلاس میں اس فیصلے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کو شکیب کی صورت میں بڑا دھچکاآل راؤنڈر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام، ایکشن پر پابندی برقرار
مزید پڑھ »
کراچی، سپر ہائی وے پر دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 5 زخمیپھسلن کی وجہ سے گاڑیاں ٹکرائیں اور یہ دونوں حادثات رونما ہوئے
مزید پڑھ »