پھسلن کی وجہ سے گاڑیاں ٹکرائیں اور یہ دونوں حادثات رونما ہوئے
ریسیکو ادارے ایدھی کے حکام کا کہنا ہے کہ ایم نائن موٹر وے کے مختلف مقامات پرفضا میں نمی زیادہ ہونے کے باعث اوس پڑرہی ہے جس کی وجہ سے شاہراہ کے مختلف حصوں پر پھسلن ہوگئی ہے۔امدادی سرگرمیوں کے بعد جاں بحق اور زخمی افراد کو نجی اسپتال ٹول پلازہ منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔
امدادی کام مکمل ہونے کے بعد ایم نائن پر ٹریفک مکمل طور پر بحال ہوگیا، ایدھی حکام نے پہلا حادثہ کے حوالے سے بتایا کہ ایم نائن موٹر وے پر گڈاپ سٹی تھانے کی حدود سپر ہائی وے حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے قریب تین ٹرالروں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ ایدھی حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ لیاقت سے ہوئی ۔ زخمیوں میں 40 سالہ اسد ،36 سالہ ریاض اور 24 سالہ انیس شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور ٹریفک حادثات میں 15 دنوں میں 36 شہری جاں بحقپندرہ دنوں میں ٹریفک حادثات میں 528 شہری زخمی بھی ہوئے، چھیپا فاؤنڈیشن
مزید پڑھ »
کراچی: نشے میں دھت ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحقپولیس نے موقع پرپہنچ کر پولیس انسپکٹر کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »
نئے سال کے 10 دن ؛ کراچی میں 23 افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحقحادثات میں 261 افراد زخمی ہوئے، چھیپا حکام
مزید پڑھ »
شہر قائد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقکورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا.
مزید پڑھ »
کراچی؛ سوزوکی پک اپ اور کار کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق 18 زخمیڈیفنس فیز ون گولڈ مارک کے قریب سوزوکی پک اپ اور کار کے درمیان تصادم میں دونوں گاڑیاں الٹ گئیں
مزید پڑھ »