پولیس نے موقع پرپہنچ کر پولیس انسپکٹر کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔ فوٹو فائل
کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ طور پر نشے میں دھت ٹریفک پولیس آفیسر نے اپنی گاڑی سے ٹکر مار کرایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ کلفٹن تھانے کی حدود کلفٹن انڈر پاس کے قریب تیز رفتار کار نمبر BF-7810کی ٹکر سے ایوب سیڈار ولد محبوب جاں بحق ہوگیا، حادثے کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے مبینہ طور پر حادثے کے ذمہ دار ٹریفک پولیس انسپکٹر شاہد آنگورو کی ویڈیو بنائی جس میں وہ ٹریفک پولیس وردی میں ملبوس دیکھائی دے رہے ہیں جبکہ لوگوں کا دعویٰ تھا کہ وہ نشے میں دھت تھا۔پولیس نے ڈی آئی جی کے بیٹے، ان کے بھانجے اور ریپڈ رسپانس فورس کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر...
۔ ایس ایچ او تھانہ کلفٹن عرفان میو کے مطابق ٹریفک پولیس انسپکٹر شاہد آنگورو بطور سیکشن آفیسر مومن آباد تعینات تھے، حادثے کے ذمہ ٹریفک پولیس انسپکٹر کا دوران ڈرائیونگ نشے میں ہونے کی تصدیق کے لیے میڈیکل کروایا گیا ہے جس کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں مذہبی احتجاج کے دوران ٹریفک معمول پرکراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران دھرنے جاری ہیں لیکن ٹریفک پولیس کے اقدامات سے شہر کی ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں رواں سال اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی میں گزشتہ رات سے اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیایک گاڑی آئی این جی ڈی سی ایل کے کیمپ کی طرف جانے پر ایک دھماکے کا نشانہ بن گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا اور گاڑی تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مذہبی دھرنا، ٹریفک بندکراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے 13 مقامات پر ہو रहे احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے شہر کے ٹریفک کا نظام بری طرح سے متاثر ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرین کی زد میں دو شہری جاں بحقلاڈھی ریلوے تھانے کی حدود قائد آباد مرغی خانہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی شناخت 12 سالہ یاسین ولد عارف کے نام سے کی گئی ۔ ڈرگ روڈ ریلوے پولیس چوکی کی حدود ملیر کالا بورڈ نہال اسپتال کے سامنے ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت 58 سالہ محمد حنیف ولد عمر بلوچ کے نام سے کی گئی ۔
مزید پڑھ »