کراچی میں گزشتہ رات سے اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔
کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی: گزشتہ رات سے اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق عائشہ منزل پر مسافربس نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ ان کے شوہر زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق شیرشاہ گلبائی جاتے ہوئے 2 ٹریلرز میں ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ہاکس بے مشرف کالونی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے رکشہ الٹ گیا، رکشہ الٹنے سے 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔رواں سال حادثات میں 401 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔گزشتہ دنوں سے ان حادثات میں اضافہ ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو11 دسمبر کو ایک پریس کانفرنس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے بتایا تھا کہ کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے...
صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزمکراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی وزیرستان میں مسافر بس کو حادثہ، پاک فوج کے بروقت ریسکیو سے مسافروں کی جانیں محفوظمسافر بس کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھ »
یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دیمغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے مسجد کو نذر آتش کردیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدپولیس نے شبہے کی بنیاد پر خاتون کے شوہر کو شامل تفتیش کرلی
مزید پڑھ »
حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
شہر قائد میں 2 نوجوان کے جانے کے ساتھ مختلف حادثات، کیماڑی میں خاتون کی پھندا لگی لاششہر قائد میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے، جب کہ کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »