پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے

سیاسی خبریں خبریں

پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے
پنجاب حکومتموٹر وہیکل آرڈیننسرجسٹریشن
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 59%

پنجاب حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔

پنجاب حکومت اپنے شہریوں پر اسلام آباد یا دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی کیوں عائد کرنا چاہتی ہے؟پاکستان کے صوبہ پنجاب نے اپنے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ایک ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں اپنی گاڑیوں کو رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔

اس بریفنگ میں بتایا گیا تھا کہ پنجاب کے شہریوں کی جانب سے اسلام آباد یا دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے کے سبب پنجاب کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ ’مجوزہ ترمیم کے تحت گاڑیوں کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا رہی۔‘

اسلام آباد میں کار ڈیلر ایسوسی ایشن سے منسلک شاہد ملک کہتے ہیں کہ ’یہ ٹرینڈ بہت عام ہے کہ دیگر صوبوں کے لوگ اپنی گاڑیاں اسلام آباد میں رجسٹرڈ کروانے کو ترجیح دیتے ہیں۔‘ تاہم انھوں نے کہا کہ اسلام آباد میں بڑی گاڑیوں پر لگژری ٹیکس لگتا ہے جو کہ پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ہے۔ جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پنجاب حکومت موٹر وہیکل آرڈیننس رجسٹریشن اسلام آباد مالی نقصان پنجاب کا اِکٹا ٹیکس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندیبلوچستان میں تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندیبلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایات پر بلوچستان تعلیماتی محکمہ نے تمام تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردئی ہے۔
مزید پڑھ »

بائڈن نے 625 ملین ایکٹر کے علاقے میں آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کردیبائڈن نے 625 ملین ایکٹر کے علاقے میں آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کردیصدر جوزف بائڈن نے پیر کو 625 ملین ایکٹر (250 ملین ہیکٹر) کے علاقے میں نئے آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین کے ڈرون پر امریکی پابندی کی دھمکیچین کے ڈرون پر امریکی پابندی کی دھمکیامریکی قانون سازوں نے چین میں بننے والے ڈرون پر پابندی لگانے کا فیصلہ لیا ہے کیونکہ انہیں یہ ایک چھانوانے اور تجارتی خطرے کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمانآئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحماناسلام کے نام پر حاصل کیے گئے ملک میں سب سے مشکل ترین چیز اسلام کا مطالبہ کرنا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:17:48