فیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
بچے کو ہراساں کرنے پر ملزم حمزہ ولد ریاض کے خلاف 377 بی کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے، پولیس (فوٹو:فائل) ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق فیصل آباد سے بچی کے ساتھ ہراسگی کی شکایت موصول ہوئی، شہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کی مدد طلب کی، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ۔نے پولیس کو فوراً موقع پر روانہ کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق بچی اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی، گلی میں دو اوباش لڑکے بچی کو تنگ کر رہے تھے، شور مچانے پر بچی کی ماں گھر سے باہر آئی، ماں نے لڑکوں کو
منع کیا تو اوباش خاتون سے بھی بدتمیزی کرنے لگے،۔ پولیس نے کہا کہ ملزم گھر میں داخل ہو کر خاتون اور بچی کو ہراساں و پریشان کرنے لگے، پولیس نے 15 کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے خاتون اور بچی کو تحفظ فراہم کیا۔ ترجمان نے کہا کہ پولیس نے ملزمان کو تلاش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،مذید قانونی کارروائی جاری ہے، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ظلم و تشدد کی شکار خواتین کو فوری مدد فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے
ظلم و تشدد ہراساں پولیس وژن پولیس حمزہ ولد ریاض
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
مزید پڑھ »
شادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارپولیس نے شارع نور جہاں شادی ہالوں میں بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ مل کر مہمانوں کے پرس چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
پتوکی میں 14 سالہ بچی کی گروپ رپ کا مقدمہ، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیاپتوکی کے ایک علائقہ میں پچیسٹو پچیس خبریں کے مطابق، پولیس نے ایک 14 سالہ معیوب بچی کو گروپ رپ کرنے والے دو ملزمان میں سے ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ بچی کو پہلے ہی ضلع मुख्यालय ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ابتدائی طبی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ بچی کے ساتھ گروپ رپ کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ وہ گرفتار ملزم کو تفتیش میں لے چکی ہیں اور اس کے ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے مہم چلا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر گرفتاریباٹا پور پولیس نے ایک ویڈیو میں ہوائی فائرنگ اور نا جائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتارورکر نے بیان دیا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران ایک فلیٹ میں ایک شخص اس کے سامنے بغیر کپڑوں کے آگیا، پولیس
مزید پڑھ »