اگر بھارتی ٹیم نہ آئی تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت ...

پاکستان خبریں خبریں

اگر بھارتی ٹیم نہ آئی تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور  پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار  رکھے گا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارت کا پاکستان نہ آنے کا مؤقف کمزور ہے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا  کیونکہ ماضی کے مقابلے میں پاکستان مستقبل...

عمر ایوب کے سوا کسی کے پاس سیاسی تجربہ نہیں، فواد چودھریپرابھاس کی ’کالکی 2898‘ شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ سے بھی آگے نکل ...Jul 14, 2024 | 06:30 PM

لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار رکھے گا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارت کا پاکستان نہ آنے کا مؤقف کمزور ہے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا کیونکہ ماضی کے مقابلے میں پاکستان مستقبل میں سخت مؤقف اپنائے گا۔

پی سی بی تین وینیوز پر تمام 8 ٹیموں کے میچز کے انتطامات کرنے میں مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے لیے بھاری اخراجات کیے جا رہے ہیں، ہائبرڈ اور پلان بی کی باتیں ہونے سے پی سی بی اپنے انتظامات نہیں روکے گا۔ آئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان اپنا مؤقف زور دار طریقے سے پیش کرے گا، پلان بی رکھنا آئی سی سی کا کام ہے، پاکستان کا کام اپنے مؤقف کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔بھارت کے سوا چیمپئنز ٹرافی کی تمام ٹیمیں پاکستان میں کھیل چکی ہیں،لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹسرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کی دونوں ٹیمیں کنگزٹاؤن میں آمنے سامنے تھیں
مزید پڑھ »

انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
مزید پڑھ »

دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظمدوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظمکڑوے فیصلے نہ کیے تو تین سال بعد بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا
مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہپاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم اور مینجمنٹ سے بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:47:48