پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ

Pakistan Cricket خبریں

پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم اور مینجمنٹ سے بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان ہے

پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور فرسٹ کلاس تینوں فارمیٹس کے ایلیٹ ٹورنامنٹ کرائے جائیں گے جس میں ٹیسٹ اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی شرکت بھی لازم ہو گی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی کرکٹ بورڈ حکام سے میٹنگز ہوئیں ہیں ، وہ کیا بڑے فیصلے کریں گے اس متعلق پی سی بی کے بڑے بھی لاعلم ہیں لیکن جلد اہم اعلانات متوقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان فیصلوں میں ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور سینیئر منیجر وہاب ریاض کی رپورٹس اہم ہوں گی۔کارکردگی، فٹنس اور میرٹ پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: چیئرمین پی سی بی ذرائع کے مطابق معمول کے ٹورنامنٹس کے علاوہ فرسٹ کلاس ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے 3 ایلیٹ ٹورنامنٹس کرائے جائیں گے، پچھلےسیزن کی کارکردگی کی بنیاد پر سلیکٹرز پانچ ٹیمیں منتخب کریں گے ، ان چیمپئنز ٹورنامنٹ میں سینٹرل کنٹریکٹڈ کھلاڑی کی شرکت لازم ہو گی اورپاکستان ٹیم میں آنے کیلئے فارم اور فٹنس کے ساتھ ان ایونٹس کی کارکردگی پہلی سیڑھی ہو گی۔

اس دوران کسی کو غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا، ٹیموں کو بڑے بزنس ہاؤس یا ملٹی نیشنل کمپنیاں اسپانسر کریں گی ،سلیکٹر ہرفارمیٹ کے 5،5 ٹاپ پرفامرز کو ٹیموں کیلئے منتخب کریں گے تاکہ تمام ٹیمیں ہم پلہ ہوں۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے جیت نہ سکے، انڈیا سے کیسے جیتو گے؟ باسط علیامریکا سے جیت نہ سکے، انڈیا سے کیسے جیتو گے؟ باسط علیکامران اکمل نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں سیاست چل رہی ہے، اپنی پسند کے کھلاڑی کھلاتے ہیں،ہمارے ملک کی کرکٹ کا سسٹم تباہ ہوچکا ہے
مزید پڑھ »

بھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیابھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیااتوار کی شب نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ قومی ٹیم کے دروازے کی کنجی قرارڈومیسٹک کرکٹ قومی ٹیم کے دروازے کی کنجی قرارچیئرمین کی ہدایت پر کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کیلیے تینوں فارمیٹ میں ٹورنامنٹس کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیونٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیونپاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف زیادہ دفاعی حکمت عملی اپنانے کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نوجوان کھلاڑی برائن لارا اور رکی پونٹنگ کیسے بن سکتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتادیانوجوان کھلاڑی برائن لارا اور رکی پونٹنگ کیسے بن سکتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتادیانجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد نے ڈومیسٹک کرکٹ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت دینی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:13:05