ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

پاکستان خبریں خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف زیادہ دفاعی حکمت عملی اپنانے کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج نیویارک کی ناساؤ کاؤنٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 19ویں میچ میں مدمقابل ہو گی۔ ٹاس شام 7:00 بجے پر ہوگا اور میچ شام 7:30 بجے پر شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف زیادہ دفاعی حکمت عملی اپنانے کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، آل راؤنڈر عماد وسیم، جو حال ہی میں انجری سے صحت یاب ہوئے ہیں، وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کی جگہ کھیل سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم ممکنہ طور پر بھارت کے خلاف چار فاسٹ بولرز ، دو آل راؤنڈرز، اسپنرز کیساتھ میدان میں اترے گی، پاکستان کے لیے متوقع باؤلنگ لائن اپ میں شاہین آفریدی، محمد عامر، حارث رؤف اور نسیم شاہ جیسے کھلاڑی شامل...

ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستان کی اننگز کا آغاز کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان ہی کریں گے۔کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم، شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد عامر، نسیم شاہٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈرکوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈربھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں: سابق بھارتی کرکٹر
مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہبھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہاعظم خان کی جگہ عماد وسیم پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گے، ہیڈ کوچ کی عماد کی دستیابی کی بھی تصدیق
مزید پڑھ »

سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »

’آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیاں اور ہم‘’آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیاں اور ہم‘آئرلینڈ جیسی ٹیم سے ایسی ٹیم کا ہار جانا جو ورلڈ کپ میں پاکستان کی تقریبا حتمی الیون ہو گی، یہ بہت پریشان کن ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیٹی 20 ورلڈ کپ: محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیسابق کرکٹر محمد کیف نے بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:49:01