اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا کہ الیکشن کمیشن نے غلط کیا تو کیا کیس ہوگا؟فیصل صدیقی نے کہاکہ پھر سپریم کورٹ کو فیصلہ کالعدم قرار دینا پڑے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس...
اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا کہ الیکشن کمیشن نے غلط کیا تو کیا کیس ہوگا؟جسٹس جمال مندوخیل کے استفسار پر وکیل فیصل صدیقی نے جواب دیدیااسلام آبادسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا کہ الیکشن کمیشن نے غلط کیا تو کیا کیس ہوگا؟فیصل صدیقی نے کہاکہ پھر سپریم کورٹ کو فیصلہ کالعدم قرار دینا پڑے گا۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی،وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ سنی اتحاد کونسل آزادامیدوار نہیں،آزادامیدوار سنی اتحاد کونسل کے ساتھ دیگر جماعتوں میں بھی شامل ہوئے،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ایک ہی پارٹی سے ڈیکلریشن اور کاغذات نامزدگی والا کیا آزادادمیدوار ہوگا؟آزادامیدوارنہیں تو کسی پارٹی میں جا سکتا ہے؟آپ تو کہہ رہے کہ سنی اتحاد کونسل میں آنے دو، وکیل فیصل صدیقی...
سیکیورٹی سسٹم فرسودہ، لاہور ایئرپورٹ رن وے میں بڑا کریک ،قومی ایئر لائن کے کتنے طیارے آپریشنل کتنے گراؤنڈ ہیں ۔۔؟بریفنگ میں اہم انکشافات فیصل صدیقی نے کہاکہ دیکھنا ہے کہ آزادامیدواروں نے کیسے پارٹیوں میں شمولیت اختیار کی،پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کو آزادامیدواروں کی شمولیت سے متعلق بتاناہوگا، آزادامیدوار کی بھی مرضی شامل ہونی چاہئے،الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق سیاسی جماعت کے ممبر کو اسی جماعت کا نشان ملنا چاہئے،کسی سیاسی جماعت کو چھوڑے بغیر نئی جماعت میں شمولیت نہیں ہوسکتی،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ الیکشن کمیشن مان رہا ہے کہ کسی پارٹی کی ڈیکلریشن دی اس کو نہیں چھوڑا جا رہا،فیصل صدیقی نے کہاکہ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین کو ٹاور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستوں کا کیس:ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں ...سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کل 11:30 بجے تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، یہ دکھانا ہوگا الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کیا ہے پھر ہم اس میں مداخلت کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے...
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
مزید پڑھ »
الیکشن ٹربیونلز کیس: قانون بن گیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے: چیف جسٹسآپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ صدارتی آرڈیننس لا سکتے تھے؟ کیا یہ قانونی ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے استفسار
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسکیا پی ٹی آئی کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟ چیف جسٹس
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کے ممبران کو تسلیم کر رہا ہے،مخصوص نشستوں کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس منیب اختر نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ امیدوار سنی اتحاد کونسل کے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ڈپٹی رجسٹرار یا رجسٹرار کے خط کو سپریم کورٹ کا موقف کیسے تسلیم کیا جا سکتا؟جسٹس منیب اختر نے کہاکہ ایک طرف کہا جا رہا الیکشن کمیشن...
مزید پڑھ »
کیا الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی ڈکلیئر کر چکا ہے؟ جسٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ کیا الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی ڈکلیئر کر چکا ہے؟اٹارنی جنرل نے کہاکہ مجھے اس بات کاعلم نہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے تحت پارلیمانی پارٹی ڈکلیئر کرتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے...
مزید پڑھ »