اگلی وباءچین میں موجود خنزیروں سے پھیلے گی، سائنسدانوں نے اب تک کی خطرناک ترین وارننگ جاری کردی
ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ نئی وباء’سوائن فلو‘ کی ایک نئی قسم ہے جس کے متعلق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ سوائن فلو کی یہ نئی قسم چین بھرمیں فارمز پر پلنے والے سو¿روں میں موجود ہے اور اس نئے سٹرین میں سو¿روں سے انسانوں کو لاحق ہونے اور آگے پھیلنے کی بہت زیادہ صلاحیت ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ بری خبر چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے سائنسدانوں نے سنائی ہے جنہوں نے چین کے خنزیروں کے مختلف فارمز سے ان ناپاک جانوروں کے جسم سے نمونے لے کر ان کے ٹیسٹ کیے ہیں۔ سائنسدانوں کی یہ ٹیم 2011ءسے چین بھر میں یہ تحقیق کر رہی تھی جس کے نتائج اب سامنے آئے ہیں۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ یہ سوائن فلو کا جدید ترین سٹرین ہے جو سو¿ر سے انسانوں کو لاحق ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس نئے سٹرین کو ’جی 4ای اے ایچ 1این 1‘ کا نام دیا گیا ہے اور اب تک یہ وائرس 2انسانوں کو لاحق ہونے کی تصدیق بھی ہو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائیگذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازوں کے ذریعے مسافروں کی خلیجی ملک آمد پر تاحکم ثانی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ مگر حقیقت میں مسئلہ کورونا کے ٹیسٹ کا نہیں بلکہ کورونا کے مستند ٹیسٹ کا ہے جس پر ایئرلائن اعتبار کر سکے۔
مزید پڑھ »
کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیجنیوا : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے خبردار کیا ابھی کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی ہے، 6ماہ بعد بھی وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا
مزید پڑھ »
کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی Coronavirus WHO
مزید پڑھ »
سعودی عرب سے 15 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسیکم مئی سے اب تک سعودی عرب کے مختلف شہروں سے چلائی جانے والی 74 خصوصی پروازوں کے ذریعے 15 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس آچکے ہیں۔
مزید پڑھ »