اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اہرام مصر دنیا بھر کے بڑ ے عجائبات میں سب سے بڑا عجوبہ ہے، اس کی تعمیر ہو یا تاریخ اس لحاظ سے بے شمار راز ایسے ہیں جو اب تک

محققین سے پوشیدہ تھے لیکن وقت کے ساتھ ان رازوں سے پردہ اٹھتا جارہا ہے۔

ماہرین اس دریافت سے یہ معمہ حل ہوتا ہے کہ کس طرح قدیم مصریوں نے اہرام تعمیر کرنے کے لیے بہت وزنی پتھر وہاں تک پہنچائے۔ یہ وادی مصر کے قدیم دارالحکومت ممفس کے قریب موجود ہے اور یہاں گیزہ کا عظیم ہرم بھی موجود ہے جو دنیا کے قدیم 7 عجائب میں شامل واحد ایسا عجوبہ ہے جو اب بھی موجود ہے۔ تحقیقی ٹیم نے ریڈار سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے دریا کی اس خفیہ شاخ کو دریافت کیا۔اس مقام کے سرویز اور نمونوں کی جانچ پڑتال سے دریا کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ سائنسدان ممکنہ جواب جاننے میں کامیاباہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ سائنسدان ممکنہ جواب جاننے میں کامیابماہرین نے صحرا کے نیچے دبی دریائے نیل کی ایسی شاخ دریافت کی ہے جو ہزاروں سال قبل اہرام کے گرد بہتی تھی۔
مزید پڑھ »

بھارتی مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ،عالمی سطح پر پابندی عائدبھارتی مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ،عالمی سطح پر پابندی عائدبھارتی مصالحہ جات دنیا بھر میں بھارت کیلئے بدنامی اورشرمندگی کاباعث بن گئے، مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے ایتھیلین آکسائیڈکی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا۔
مزید پڑھ »

کراچی کے سب سے بڑے منشیات ڈیلر کا منشیات فروخت سے متعلق ہوشربا انکشافکراچی کے سب سے بڑے منشیات ڈیلر کا منشیات فروخت سے متعلق ہوشربا انکشافکراچی کے منشیات ڈیلر نے انٹیروگیشن رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا ہے، ڈیلر نے بتایا کہ اڈے پر روزانہ 50 سے 60 لاکھ روپے کی منشیات فروخت ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

گندم کی اضافی درآمدات پر کتنے ارب ڈالر خرچ کیے گئے؟ اہم انکشافگندم کی اضافی درآمدات پر کتنے ارب ڈالر خرچ کیے گئے؟ اہم انکشافگندم درآمد اسکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے گئے
مزید پڑھ »

سیشن جج وزیرستان کا اغوا اور پھر بازیابی کیسے ہوئی؟ پولیس رپورٹ میں ہوشربا انکشافاتسیشن جج وزیرستان کا اغوا اور پھر بازیابی کیسے ہوئی؟ پولیس رپورٹ میں ہوشربا انکشافاتسیشن جج وزیرستان شاکر اللہ کا اغوا اور پھر بازیابی کیسے ہوئی سینٹرل پولیس پشاور آفس نے تفصیلی رپورٹ مرتب کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان لائے جانے والے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئےافغانستان سے پاکستان لائے جانے والے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئےپاک سرزمین پر افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحےکےاستعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر آگئے، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:47:02