اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ سائنسدان ممکنہ جواب جاننے میں کامیاب

Egypt خبریں

اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ سائنسدان ممکنہ جواب جاننے میں کامیاب
NileNile River
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ماہرین نے صحرا کے نیچے دبی دریائے نیل کی ایسی شاخ دریافت کی ہے جو ہزاروں سال قبل اہرام کے گرد بہتی تھی۔

عرصےسے سائنسدانوں کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ ہزاروں سال قبل کس طرح قدیم مصر میں اتنے بڑے اہرام تعمیر کیے گئے مگر اب اس کا ممکنہ جواب سامنے آگیا ہے۔

اس دریافت سے یہ معمہ حل ہوتا ہے کہ کس طرح قدیم مصریوں نے اہرام تعمیر کرنے کے لیے بہت وزنی پتھر وہاں تک پہنچائے۔40 میل لمبی دریا کی یہ شاخ نامعلوم عرصے قبل گیزہ کے عظیم ہرم اور دیگر اہرام کے گرد بہتی تھی اور ہزاروں سال قبل صحرا اور زرعی زمین کے نیچے چھپ گئی۔ یہ وادی مصر کے قدیم دارالحکومت ممفس کے قریب موجود ہے اور یہاں گیزہ کا عظیم ہرم بھی موجود ہے جو دنیا کے قدیم 7 عجائب میں شامل واحد ایسا عجوبہ ہے جو اب بھی موجود ہے۔گیزہ کے عظیم ہرم کے ساتھ ساتھ ابو الہول کا مجسمہ عرصے سے سائنسدانوں کے لیے معمہ بنا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nile Nile River

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب ’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی انوکھی کہانیجب ’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی انوکھی کہانیبھارت کے مقامی اسپتال میں ڈاکٹرز نے کامیاب سرجری کرکے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’نتھلی کی کیل‘ نکال دی جو سانس کی نالی سے ہوتی ہوئی
مزید پڑھ »

’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز ہوگی‘ اسلام قبول کرنیوالےگلوکار کا مسجد بنانیکا اعلان’کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز ہوگی‘ اسلام قبول کرنیوالےگلوکار کا مسجد بنانیکا اعلانانسٹاگرام پر مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کم داؤد نے جنوبی کوریا کے انچیون میں مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقتحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا کچھ مریض کینسر میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں
مزید پڑھ »

مدیحہ رضوی کی شوہر جنید علی سے کیسے ملاقات ہوئی؟ اداکارہ نے بتادیامدیحہ رضوی کی شوہر جنید علی سے کیسے ملاقات ہوئی؟ اداکارہ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے بتایا ہے کہ ان کی دوسرے شوہر جنید علی پرویز سے ملاقات کیسے ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
مزید پڑھ »

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑےسلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑےآیوش شرما اور ارپیتا خان کی شادی سال 2014 میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:50:37