اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کو محبت بھر ا پیغام جاری کرنا مہنگا ...

پاکستان خبریں خبریں

اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کو محبت بھر ا پیغام جاری کرنا مہنگا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بارکباد دی ہے اور ان کے ساتھ اپنی 3 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس پر صارفین بھڑک اٹھے اور شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے ثنا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عنوان لکھا ’ہیپی برتھ ڈے ثنا...

اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کو محبت بھر ا پیغام ...اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کو محبت بھر ا پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیالاہورپاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بارکباد دی ہے اور ان کے ساتھ اپنی 3 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس پر صارفین بھڑک اٹھے اور شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے ثنا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عنوان لکھا ’ہیپی برتھ ڈے ثنا شعیب ملک‘ اور محبت کا اظہار کرنے کے لیے 3 مختلف ایموجیز بھی بنائے۔رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج،مکمل دورانیہ کتنے گھنٹوں پر مشتمل ہوگا ؟جانیے شعیب ملک کے پیغام کے بعد فوری ایک صارف نے کمنٹ کیا جس میں اس نے کہا کہ ’تو بہ رمضان کا تو احترام کرو‘۔صارف ویرات دی کنگ آف کرکٹ نے اپنے کمنٹ میں لکھا، ’بھائی کو دونوں ملکوں سے نفرت مل رہی ہے۔‘ان تصویروں میں شعیب ملک نے سیاہ شرٹ جبکہ ثنا جاوید نے آسمانی و سفید پرنٹڈ سلیولیس شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ ان دونوں کے سامنے میز پر ایک گلدستہ رکھا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔اپنی اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر شعیب ملک کی جانب سے کی گئی اس پیار بھری پوسٹ کو پاکستان اور بھارتی میں سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںرمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںسابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر و کرکٹر شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیون کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرلثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرلاداکارہ ثنا جاوید نے تصویر شیئر کی جو ممکنہ طور پر پی ایس ایل کا میچ دیکھ رہی ہیں اور سیاہ لباس میں ملبوس ہیں
مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخیومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان تاریخی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخ پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی شعیب ملک کیساتھ نئی تصاویر وائرلثنا جاوید کی شعیب ملک کیساتھ نئی تصاویر وائرلتصاویر میں ثنا جاوید اور شعیب ملک کے ہمراہ فاسٹ بولر حسن علی اور کرکٹر محمد نواز بھی موجود ہیں
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس سے شہرت پانے والی عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں اداکار نے اپنے منفرد فیشن سٹائل کے لیے شہرت رکھنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے نئے لباس پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے غیر مناسب الفاظ استعمال کئے ہیں۔ انہوں نے فوٹو اینڈ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:23:23