یہ اہم معدن ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برازیل نٹ میں بھرپور مقدار میں موجود ایک اہم معدن ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
کینسر ریسرچ یو کے کی مالی اعانت سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیلینیئم کے اینٹی آکسیڈنٹ اثرات کو محدود کرنا کینسر کی اس قسم کو کنٹرول کرنے کا ایک طریقہ ہو سکتا ہے۔ ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کا علاج کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن تھراپی اور سرجری کی مدد سے اس کو جسم کے دوسرے حصوں تک پھیلنے سے پہلے تک قابو کیا جا سکتا ہے۔تاہم، تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کینسر کے خلیے سیلینیئم کی تلاش میں ہوتے ہیں، بالخصوص تب جب خلیے باریک اور خلیوں کے جتھے سے دور ہوتے ہیں۔
ایک بار یہ خلیے جتھہ بن جائیں تو ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے خلیے ایک قسم کی چکنائی کا سالمہ بناتے ہیں جو الیئک ایسڈ رکھتے ہوتے ہیں۔ یہ ایسڈ خلیوں کو سیلینیئم کی کمی واقع ہونے پر مرنے سے بچاتا ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر خلیے جتھے نہیں بنتے تب یہ سیلینیئم کے بغیر زندہ نہیں رہ پاتے۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذیا بیطس کی دوا پروسٹیٹ کینسر کے مضر اثرات کو زائل کر سکتی ہے، تحقیقمطالعے میں دوا کو شوگر اور چکنائی سے توانائی حاصل کرنے کے جسم کے فعل کو بہتر کرتے دیکھا گیا
مزید پڑھ »
ورزش اور کینسر خلیوں میں کمی کے مابین تعلق کا انکشافماضی میں تحقیق نہیں کی گئی تھی کہ طویل عرصے ورزش کا کینسر کو فروغ دینے والے خلیوں پر کیا اثر ہوتا ہے
مزید پڑھ »
گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے ایونٹ سے اہم کھیل ڈراپ ہونے سے پاکستان کی میڈلز کی امیدوں کو بھی دھچکا پہنچا ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »
جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں: وزیر داخلہکسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی اہم ہے: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »