اہم کامیابی : پاکستان چاند پر بیس قائم کرنے کے چینی پروگرام میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

اہم کامیابی : پاکستان چاند پر بیس قائم کرنے کے چینی پروگرام میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بیجنگ : پاکستان اور چین کے درمیان چینی قمری پروگرام میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان چینی پروگرام میں شامل ہوگیا۔

بیجنگ : پاکستان اور چین کے درمیان چینی قمری پروگرام میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کے بعد پاکستان چاند پر بیس قائم کرنے کے چینی پروگرام میں شامل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے ساتھ چینی قمری پروگرام میں شمولیت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس معاہدے کے بعد پاکستان چاند کے جنوبی قطب پر ریسرچ اسٹیشن کی تعمیر کے منصوبے میں چینی شراکت داروں کے توسیعی کلب میں شامل ہو گیا ہے۔ چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے تعاون چینی قمری بیس پروگرام کے انجینئرنگ اور آپریشنل پہلوؤں سمیت تمام شعبوں کا احاطہ کرے گا۔

چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے مزید کہا کہ چین دوہزار تیس تک بڑی خلائی طاقت بننے کا ارادہ رکھتا ہے، اسے پہلے ہی اس پروگرام میں روس، وینزویلا اور جنوبی افریقہ کا تعاون حاصل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم کامیابی : پاکستان چاند پر بیس قائم کرنے کے چینی پروگرام میں شاملبیجنگ : پاکستان اور چین کے درمیان چینی قمری پروگرام میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کے بعد پاکستان چاند پر بیس قائم کرنے کے چینی پروگرام میں شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے ساتھ چینی قمری پروگرام...
مزید پڑھ »

امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دیدیاامریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دیدیاجاش پال کا کہنا ہے میں کئی اہم پالیسی فیصلوں کی حمایت میں کام نہیں کرسکتا، جن میں تنازع کے ایک فریق کو مزید ہتھیار فراہم کرنا بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »

حکومتی غفلت کے باعث پولیو وائرس پاکستان پر پھر سے پنجے گاڑنے لگاحکومتی غفلت کے باعث پولیو وائرس پاکستان پر پھر سے پنجے گاڑنے لگاحکومتی غفلت کے باعث پولیو وائرس پاکستان پر پھر سے پنجے گاڑنے لگا ہے ملک کے چاروں صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلوی اوپنرز کا طوفانی آغاز، 15 اوورز میں رنز 128 رنزورلڈ کپ: آسٹریلوی اوپنرز کا طوفانی آغاز، 15 اوورز میں رنز 128 رنزٓورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف طوفانی آغاز کرتےہوئے 15 اوورز کے اختتام پر بغیر کوئی وکٹ کھوئے 128 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:24:03