ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ Official_PIA pid_gov

ہوا ہے سب سے زیادہ پی آئی اے کے طیارے متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور میں جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔7ماہ کے دوران پی آئی اے کے 22 سے زائد طیاروں سے پرندے ٹکرائے۔ ایئرپورٹس کے اطراف ناقص صفائی سے پرندے جہازوں سے ٹکرانے کی وجہ بنے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری سےجون 2020 میں طیارے سے پرندے ٹکرانے کے 12 جبکہ

جولائی میں 19 دنوں میں جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے 10 واقعات رونما ہوئے۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 1سال میں 18 طیارے بری طرح متاثر ہوئے جن میں بوئنگ777 اور ایئر بس 320 شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کو طیارے سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافی اخراجات آئے،طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات سے شیڈول بھی متاثر ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بزدار کا عیدالاضحیٰ کے SOPs پر سختی سے عملدر آمد کا حکمبزدار کا عیدالاضحیٰ کے SOPs پر سختی سے عملدر آمد کا حکموزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ کے لیے جاری کیئے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل در آمد کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عہدیدار ایٹمی بمباری سے متاثرہ جاپانی شہروں کے دورے پر روانہاقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عہدیدار ایٹمی بمباری سے متاثرہ جاپانی شہروں کے دورے پر روانہاقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عہدیدار ایٹمی بمباری سے متاثرہ جاپانی شہروں کے دورے پر روانہ UN IzumiNakamitsu AntonioGuterres Visited Japan Hiroshima Nagasaki AtomicBombing UN antonioguterres NakamitsuUN JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
مزید پڑھ »

صحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے: شبلی فرازصحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے: شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ محدود وسائل اور صحت کے بوسیدہ نظام کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنا قابل تحسین ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ لاہور کے بعد ایکشن، اسد کھوکھر کو وزارت سے ہٹا دیا گیاوزیراعظم کے دورہ لاہور کے بعد ایکشن، اسد کھوکھر کو وزارت سے ہٹا دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:18:46