ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

تقریب میں اقتصادیات کا نوبیل انعام فرانسیسی و بھارتی نژاد تین امریکی ماہرین کو دیا گیا، یہ انعام میاں اور بیوی 46 سالہ ایستھر ڈوفلو اور 58 سالہ بھارتی نژاد ابھیجیت بینر سمیت 54 سالہ مائیکل کریمر کو دیا گیا، تینوں کا تعلق امریکا سے ہے

دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2019 کے نوبیل انعام جیتنے والے افراد کو ان کے انعامات سے نواز دیا۔کمیٹی نے نوبیل انعام جیتنے والی شخصیات کو 10 دسمبر کو منعقد ہونے والی 2 مختلف تقریبات میں انعامات سے نوازا۔

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد کی جانے والی تقریب میں صرف امن کا نوبیل انعام دیا گیا جو پہلی بار ایتھوپیا کے کسی بھی شخص کو دیا گیا۔ 1998 سے 2000 کے دوران ایتھوپیا اور ایریٹیریا کے درمیان سرحدی جنگ لڑی گئی تھی اور کئی سال تک دونوں ملکوں کے درمیان جاری رہنے والی دشمنی کے بعد جولائی 2018 میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بحال ہو گئے تھے اور اس کا کریڈٹ وزیر اعظم ابی احمد کو دیا جاتا ہے۔، وہ یہ ایوارڈ جیتنے والی ایتھوپیا کی پہلی شخصیت ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیاایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیاایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا Ethiopian PrimeMinister AbiyAhmed NobelPrize
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جاوید لطیف نے وزیر اعظم کو سانحہ پی آئی سی کا ذمہ دار قراردیدیاجاوید لطیف نے وزیر اعظم کو سانحہ پی آئی سی کا ذمہ دار قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ بات اصل یہ
مزید پڑھ »

پنجاب بھر کے ہسپتالوں کو رینجرز کے حوالے کیا جائے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیاپنجاب بھر کے ہسپتالوں کو رینجرز کے حوالے کیا جائے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:31