پنجاب بھر کے ہسپتالوں کو رینجرز کے حوالے کیا جائے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر کے ہسپتالوں کو رینجرز کے حوالے کیا جائے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے

مطالبہ کیا ہے کہوزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر قانون کی نااہلی کی وجہ سے آج کا شرمناک واقعہ رونماء ہوا،اِن کےخلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائےاور پنجاب بھر کےہسپتالوں کورینجرزکےحوالےکیاجائےبصورت دیگرہسپتالوں میں کام جاری رکھناممکن نہیں ہوگا۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

تفصیلات کےمطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پی ایم اے کے عہدے داران کا کہنا تھا کہ چند شرپسند وکلاء کی طرف سے مسلح غنڈہ گردی کی قبیح حرکت نے پاکستان کو بنانا ری پبلک بنا دیا ہے،ہسپتال امن اور تقدیس کی علامت ہیں اور زندگی بانٹتے ہیں،دوران جنگ دشمن بھی ہسپتالوں پر حملہ آور نہیں ہوتے،مسلح وکلاء نے آج ہسپتال پر حملہ کر کے دشمنوں سے بھی بدتر روپ اختیار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »

ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علویحکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علویحکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علوی Pakistan Celebrations HumanRightsDay InternationalDay HumanDevelopment HumanRightsDay2019 hrw UN antonioguterres pid_gov ArifAlvi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:49:35