ایران اور افغانستان سے 90 ہزار سے زائد افراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ایران اور افغانستان سے 90 ہزار سے زائد افراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے پاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف Details:

کوئٹہ: ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے پاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر سے 6 ہزار 428 افراد پاکستان میں داخل ہوئے۔ دوسری جانب چمن بارڈر قلعہ عبداللہ سے 67 ہزار 27، ژوب بارڈر سے 513، پنج پائی بارڈر سے 2 ہزار 266 جب کہ پشین بارڈر سے 155 افراد بلوچستان میں داخل ہوئے ہیں۔

پاکستان میں داخل ہونے والے ان تمام افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔ یہ تمام افراد ایران اور افغانستان سے داخل ہوئے ہیں۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو29 مارچ تک افغانستان سے 70 ہزار جب کہ ایران سے 20 ہزار افراد داخل ہوئے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتکورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضتہران: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، بڑوں، نوجوان سمیت ہر کوئی اس مہلک وباء میں مبتلا ہے تاہم ایران سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر شمال مشرقی صوبے خراسان میں نومولود شیر خوار بچے میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

29 مارچ تک بلوچستان میں ایران اور افغانستان سے 90 ہزار افراد داخل ہوئے اور ۔۔بڑا انکشاف ہو گیا29 مارچ تک بلوچستان میں ایران اور افغانستان سے 90 ہزار افراد داخل ہوئے اور ۔۔بڑا انکشاف ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں 29 مارچ تک ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپرس نیوز کی رپورٹ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 04:18:08