ایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض

پاکستان خبریں خبریں

ایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

تہران: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، بڑوں، نوجوان سمیت ہر کوئی اس مہلک وباء میں مبتلا ہے تاہم ایران سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر شمال مشرقی صوبے خراسان میں نومولود شیر خوار بچے میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گناباد یونیورسٹی فار میڈیکل سائنسز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بچے کی عمر صرف 35 دن ہے اور اسے سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ ایران میں اس وبائی مرض کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد 2757 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں کرونا کے 41495 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ ایرانی حکومت کی جانب سے قائم کردہ نیشنل کرونا کنٹرول سینٹر کی ایپیڈیمولوجی کمیٹی کے سربراہ علی اکبر حق دوست نے ایک وڈیو پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ ایران میں جنوری 2020ء کے تیسرے عشرے میں کورونا کی وبا پھیل چکی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکوروناوائرس کی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھراعتماد میں لینے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Take Nation Confidence Coronavirus Today ImranKhanPTI Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلانعالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 03:33:32