اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کی ہے۔ وزیراعظم پیر کو قوم کے سامنے تمام صورتحال رکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا۔ مشکل وقت میں لیڈرشپ کا امتحان ہوتا ہے۔ گھبراہٹ میں کئے جانے والے فیصلے درست نہیں ہوتے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات میں تمام تر ملکی وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں سے کہہ رہا ہوں کہ نرمی سے کہی جانے والی بات مان لیں۔ سختی میں کئے جانے والے فیصلے آپ کے مفاد میں نہیں ہوں گے۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ متعلقہ ادارے ہر طرح سے عوام کی مدد کے لئے تیار رہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
مزید پڑھ »
بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: اٹلی میں ایک دن میں 960 سے زیادہ اموات، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں وائرس کی تشخیص - BBC Urduاٹلی میں ایک دن میں 960 سے زیادہ اموات کے بعد دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 566269 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 25 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ امریکہ 86 ہزار سے زائد متاثرین کے ساتھ چین اور اٹلی کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔
مزید پڑھ »