بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے

پاکستان خبریں خبریں

بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ضلعی انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کے تعاون سے کرونا سے بچاو کیلئے جراثیم کش سپرے کیا گیا جس میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے 8 فائر ٹینڈرز اور 42 واٹر باؤزر نے ح

صہ لیا۔

بحریہ ٹاؤن کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے پیش پیش، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بارہ کہو کو مکمل کلین کرنے میں 3 دن لگیں گے، ملک ریاض اور علی ریاض کی ہدایت پر آپریشن کیا جارہا ہے، بحریہ ٹاون کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ جس جگہ این ڈی ایم اے کہے گا وہاں اسپرے کریں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر اسد اللہ نے بتایا کہ بارہ کہو کے بعد شہزاد ٹائون اور رمشا کالونی میں بھی آپریشن کیا جائے گا، بحریہ ٹائون کی جانب سے 100سے زائد روڈ کلینر بھی زیر استعمال ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduکورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافچین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ، ایئر ٹریفک کے بعد سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ ، بلوچستان نے قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کر دیپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ، ایئر ٹریفک کے بعد سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ ، بلوچستان نے قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے وار اس وقت پوری دنیا میں جاری ہیں تاہم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 05:46:49