ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات، وزیراعظم عمران خان اپنا کردار ادا کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات، وزیراعظم عمران خان اپنا کردار ادا کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

‘ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات، وزیراعظم عمران خان اپنا کردار ادا کریں گے’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےایران،سعودی عرب تنازع کےخاتمےکی خواہش کااظہارکیاہے، ایران کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سعودی ولی عہد کے حالیہ بیان کےحوالے سے وزیراعظم اپنا کردار ادا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سعودی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان کاسعودی عرب کایہ تیسرا دورہ ہوگا، وزیراعظم کےسعودی قیادت کےساتھ اچھےذاتی تعلقات ہیں، یہ تعلقات باہمی محبت اوربھائی چارےکےرشتےپرمبنی ہیں۔ فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران وزیراعظم اقتصادی شراکت داری کےبارےمیں گفتگوکریں گے، ہم مسئلہ کشمیرسےمتعلق سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں، سعودی عرب مسئلہ کشمیرکےحل میں اہم کرداراداکرسکتاہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نےایران،سعودی عرب تنازع کےخاتمےکی خواہش کااظہارکیاہے، ممالک کوایک دوسرےکی خودمختاری کااحترام کرنا چاہیے ، ایران کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سعودی ولی عہد نےبیان دیا، حالیہ بیان کےحوالے سے وزیراعظم اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اسلامی دنیاکےلیےسعودی قیادت کی خدمات کوتسلیم کرتےہیں ، جانناچاہیں گےایران سعودی عرب گفت وشنید پاکستان کس طرح آسان بناسکتاہے، دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور تاریخی دفاعی تعلقات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیوزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیوزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہوزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہوزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
مزید پڑھ »

دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہدو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 16:40:56