دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ

پاکستان خبریں خبریں

دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں توانائی، مواصلات، ٹرانسپورٹ کے ش

عبوں میں 50 کروڑ ڈالر کی مالی اعانت کے فریم ورک کی مفاہمتی یادداشت سمیت مختلف شعبوں باہمی معاہدوں پر دستخط کیے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ سیاسی، اقتصادی، تجارتی، دفاعی اور سلامتی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل اور افغانستان امن مفاہمتی عمل سے متعلق کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔عمران خان اور شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امید ہے کونسل تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔...

وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو جلد دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ وزیراعظم عمران خان آج اپنے دورے کے دوسرے روز مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے۔ وزیراعظم کل عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہدو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ
مزید پڑھ »

عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات دو طرفہ امور پر تبادلہ خیالعمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات دو طرفہ امور پر تبادلہ خیالMeeting between Imran Khan and Saudi Crown Prince, discuss bilateral issues
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس نے مزید دو اداکاروں کی جان لے لیبھارت میں کورونا وائرس نے مزید دو اداکاروں کی جان لے لیممبئی (ویب ڈیسک) گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس کے باعث معروف شخصیات انتقال کر چکی ہیں، ان میں مزید دو کا اضافہ ہوا ہے ، سابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم چھچھورے کی اداکارہ ابھی لاشا پاٹل اور مزاحیہ اداکار پانڈو کورونا وائرس کے باعث چل بسے

Render Time: 2025-03-13 08:01:09