تفصیل پڑھیں
ریاض: وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس سے پہلے سعودی عرب پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ جدہ کے کرہ ارض چوک پر پاکستان اور سعودی عرب کے پرچم لگائے گئے ۔خاتون اول بشریٰ بی بی ، کے پی اور سندھ کے گورنرز ، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات، وزیراعظم عمران خان اپنا کردار ادا کریں گےاسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سعودی ولی عہد کے حالیہ بیان کےحوالے سے وزیراعظم اپنا کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب، ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری PMImranKhan CrownPrince MohammedBinSalman PMIKinKSA رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial ShkhRasheed SMQureshiPTI TeamSMQ MbSofKSA KingSalman
مزید پڑھ »
دورہ سعودی عرب وزیراعظم عمران خان محوپروازوزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پرسعودی عرب چلے گئے، سعودی عرب کے دورے پر خاتون اول بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید
مزید پڑھ »