آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ کو فون، بارڈر پر دہشتگردانہ حملے پر تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایرانی بارڈر پر پاکستانی سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے سربراہ کو ٹیلی فون کر کے تحفظات کا اظہار کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ پاک، ایران سرحد پر حملے میں 6 سیکورٹی اہل کار شہید ہو گئے تھے، اس سلسلے میں کی گئی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں فوجی سربراہوں نے سیکورٹی اقدامات بڑھانے پر اتفاق کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پاک ایران بارڈر پر فینسنگ کا کام شروع کر دیا ہے، جس کے لیے مشترکہ تعاون کو فروغ دینا ہوگا، فینسنگ سے دہشت گردوں، اسمگلروں کی نقل و حرکت روکنے میں مدد ملے گی۔
آرمی چیف نے ایرانی ہم منصب سے کہا کہ پاکستان عدم مداخلت کی پالیسی پر گامزن ہے، اور ہم برابری کی بنیاد پر خطے میں امن اور استحکام کے قیام کے خواہاں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سرحد پر چوکیوں کو مزید فعال بنانا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ QamarJavedBajwa IranianBorder Attacked TelephonicContact MohammadHosseinBaqeri pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR HassanRouhani IRIMFA_EN
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویشآرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویش Read News ArmyChief PakIran Boarder COAS OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
طور خم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید - ایکسپریس اردومیجر اصغر بارڈر پر افغانستان سے واپس آنے والے افراد کی اسکریننگ کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے فون پر رابطہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 مئی کو ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال،ویلنٹائن ڈے پر بریک اپ کے برابر ہے، یاسر حسینپاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ’مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ویلنٹائن ڈے پر کسی کا اپنے محبوب سے بریک اپ ہوجائے۔‘
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سائنسی بنیادوں پر کام کرنے پر غورچیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت ٹڈی دل سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران ٹڈی دل سے فصلوں، زمینوں کو محفوظ رکھنے کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا اور مقامی طور تیاراسپرے مشین کے حوصلہ افزاء نتائج ملنے پر مزید مشینیں تیار کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »