ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سائنسی بنیادوں پر کام کرنے پر غور

پاکستان خبریں خبریں

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سائنسی بنیادوں پر کام کرنے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت ٹڈی دل سے متعلق اجلاس تفصیلات جانئے: DailyJang

اجلاس کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لیے 150 گاڑیاں اور 260 موٹر سائیکلیں استعمال کی جا رہی ہیں اور اب تک ایک لاکھ 14ہزارچار سوچھ ایکڑ رقبے پرا سپرے کیا جا چکا ہے۔

اس دوران چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے محکموں کو سائنسی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا جبکہ اسپرے کے لیے ہوائی جہاز کی فراہمی کے لیے حکومتی سطح پر بات کی جائےگی۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلال مقصود نے لاک ڈاؤن پر گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیےبلال مقصود نے لاک ڈاؤن پر گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیےدُنیا بھر کی طرح پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر ازخود تنہائی اختیار کیے سٹرنگز بینڈ کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ’لاک ڈاؤن‘ پر گانا گا کراُن کے دِل جیت لیے۔
مزید پڑھ »

مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال،ویلنٹائن ڈے پر بریک اپ کے برابر ہے، یاسر حسینمدرز ڈے پر امّاں کا انتقال،ویلنٹائن ڈے پر بریک اپ کے برابر ہے، یاسر حسینپاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ’مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ویلنٹائن ڈے پر کسی کا اپنے محبوب سے بریک اپ ہوجائے۔‘
مزید پڑھ »

تاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومت پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضیتاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومت پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضیکراچی(ویب ڈیسک) تاجروں کی جانب سے پیر سے بازار کھولنے کے موقف پر ڈٹ جانے کے سبب سندھ حکومت پیر سے بازار کھولنے پر راضی ہوگئی اور چھوٹے بازاروں کی فہرست طلب
مزید پڑھ »

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورپاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نقصانات سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کو یقینی بنانے پر غور و خوض شروع کردیا ہے
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارشاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارشاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار Pakistan PakistanArmy ShahidAfiridi Martyrdom OurMartyrsOurHeroes SAfridiOfficial OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:56:03