صدر ابراہیم رئیسی کو جمعے کی شب مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
موبائل فونز، ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 438 فیصد اضافہہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔
ایرانی حکام کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کا آغاز تبریز سے شروع ہوگا۔ قم، تبریز، تہران اور مشہد میں جلوس برآمد کیے جائیں گے۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ صدر رئیسی اور جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کی میتیں تبریز سے قم لائی جائیں گی جہاں تعزیتی تقریب منعقد ہوگی۔ دارالحکومت تہران میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ بدھ کا ادا کی جائے گی۔ ایرانی صدر اور دیگر کی نماز جنازہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پڑھائیں گے۔ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعے کی شب مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی۔ آیت اللّٰہ آل ہاشم کی تدفین جمعہ کو تبریز میں کی جائے گی جبکہ مشرقی آذربائیجان کے گورنر کی تدفین مراغہ شہر میں کی جائے...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اتوار ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ ان کے جسد خاکی گزشتہ روز ملبے سے ملے تھےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاک ایران گیس منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، طالبان کی کابل فتح پر ٹوئٹ پر قائم ہوں: وزیر دفاعطالبان کی کابل میں فتح کی آج بھی تعریف بنتی ہے، ایرانی صدر کے دورے سے اگر کسی کو بھی درد تکلیف ہو تو اس کی کوئی اہمیت نہیں،: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کی شہادت پر لبنان میں 3 روزہ سوگ کا اعلانحزب اللہ نے بھی ایک بیان جاری کیا جس میں ایرانی صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایرانی قوم اور قیادت سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کئی دہائیوں بعد کسی سربراہ مملکت کا پہلا دورہ کراچی، ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضریگورنر سندھ نے ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی، پاکستانیوں اور ایرانیوں کے دل جُڑے رہیں گے: ایرانی صدر
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاریایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »