IranUsa MiddleEast
تہران:مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں اور ایران نے جنرل سلیمانی کےقتل کابدلہ لینےکیلئے سرخ جھنڈا لہرادیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے جنرل سلیمانی کےقتل کابدلہ لینےکیلئے شدید جنگ شروع ہونے کی علامت سرخ جھنڈا لہرادیا ہے۔ اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ بھی امریکا مخالف نعروں سےگونج اٹھی ہے جبکہ پاسداران انقلاب نے پینتیس امریکی اہداف کونشانہ بنانےکااعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانا جنگی جرائم ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد شامی صدر نے حیران کن بیان جاری کردیادمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن) شام کے صدر بشار الاسد نے امریکی حملے میں مارے جانے والے
مزید پڑھ »
جنرل سلیمانی کی موت کے بعد امریکا کو بڑا دھچکاعراق سے غیرملکی افواج کو واپس بھیجا جائے، قرداد منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے کا جلوسِاتوار کو علی الصبح دونوں ہلاک شدہ کمانڈروں کی میتیں عراق سے ایران منتقل کی گئیں جہاں انھیں اہواز کے ہوائی اڈے سے جلوس کی صورت میں باہر لے جایا گیا۔ قاسم_سليماني IranWar Iran Soleimani تفصیلات:
مزید پڑھ »
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ عسکری طریقے سے لیں گے، آیت اللہ خامنہ ایجنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ عسکری طریقے سے لیں گے، آیت اللہ خامنہ ای مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جنرل قاسم سلیمانی کا جنازہ، سڑکوں پر عوام کا سیلابامریکی ڈرون حملے میں ایران کے ہلاک شدہ کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران آنے پر ہزاروں شہریوں نے ان کے جنازے کا جلوس نکالا جس میں امریکہ مخالف نعرے لگائے گئے۔
مزید پڑھ »