جنرل سلیمانی کی موت کے بعد امریکا کو بڑا دھچکا

پاکستان خبریں خبریں

جنرل سلیمانی کی موت کے بعد امریکا کو بڑا دھچکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

عراق سے غیرملکی افواج کو واپس بھیجا جائے، قرداد منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

بغداد: عراق کی پارلیمنٹ نے اپنے ملک میں موجود غیر ملکی افواج کے فوری انخلاء سے متعلق قرار داد منظور کرلی۔

خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے اتوار کے روز ہونے والے اجلاس میں غیر ملکی افواج کی موجودگی سے متعلق قرار پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت تمام غیرملکی فوجیوں کی واپسی کے لیے کام کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ کسی بھی ملک کی فوج اپنے عزائم کے لیے ہماری سرزمین استعمال نہ کرے۔

اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت یقینی بنائے کہ غیر ملکی افواج ہماری فضائی حدود اور بحری راستوں کو بھی کسی صورت استعمال نہ کرے۔یاد رہے کہ دو روز قبل امریکا نے بغداد ائیرپورٹ پر فضائی حملہ کر کے ایران کی القدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کردیا تھا، ایرانی حکومت نے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی حملے کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ ہے، گزشتہ روز عراق کے شہر بغداد سے 50 میل مسافت پر واقع بلد ایئربیس پر دو راکٹ فائر کے گئے تھے جو امریکی ائیر بیس کے اندر گرے تھے، ایئربیس پر امریکی فوجی تعینات ہیں، راکٹ فائر ہونے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے البتہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی البتہ فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو نقصان پہنچا تھا۔میں واقع امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا، جس کی ذمہ داری الشہاب تنظیم نے قبول کی، حالیہ حملے کے بعد ایران امریکا کشیدگی میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکتایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
مزید پڑھ »

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ،لاکھوں افراد کی شرکتایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ،لاکھوں افراد کی شرکتایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ،لاکھوں افراد کی شرکت GeneralQassemSoleimani Killed USStrikeAgain Iraq StateDept DeptofDefense Iran_GOV HassanRouhani POTUS PENTAGON realDonaldTrump
مزید پڑھ »

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرسعودی عرب کا ردعمل بھی سامنے آگیاجنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرسعودی عرب کا ردعمل بھی سامنے آگیاریاض(ویب ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت
مزید پڑھ »

روس اور فرانس کا بغداد حملے میں ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر گہری تشویشروس اور فرانس کا بغداد حملے میں ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر گہری تشویشروس اور فرانس کا بغداد حملے میں ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر گہری تشویش France Russia
مزید پڑھ »

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی پاسدارانِ انقلاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 01:55:00