ایرانی بم باری میں 109 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔ پینٹاگان USA USTroops Report Pentagon USArmy Iran IranAttacks PentagonPresSec realDonaldTrump StateDept SecPompeo USArmy Iran HassanRouhani JZarif UN
الاسد کے فوجی اڈے پر ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے داغے جانے کے نتیجے میں دماغی چوٹ سے متاثر ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 109 تک پہنچ گئی۔ یہ تعداد گذشتہ ماہ کے اواخر میں پینٹاگان کی جانب سے اعلان کردہ تعداد سے 45 فوجی زیادہ ہے۔ منگل کے روز جاری ایک بیان میں پینٹاگان نے مزید بتایا کہ معمولی"دماغی چوٹ" سے متاثرہ 109 فوجیوں میں سے 76 اپنے یونٹوں میں واپس جا کر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ متاثرہ فوجیوں میں سے صرف ایک کا علاج جرمنی میں امریکی فوجی ہسپتال میں ہو رہا ہے جب کہ بقیہ...
گذشتہ ماہ 8 جنوری کو ایران نے عراق میں دو فوجی اڈوں عين الاسد اور اربیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی تھی۔ عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد 5200 ہے۔ ایران نے یہ کارروائی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جواب میں کی۔ سلیمانی 3 جنوری کو بغداد میں ایک امریکی حملے میں مارا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس میں 740.5 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ پیشامریکی کانگریس میں 740.5 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ پیش US DonaldTrump DefenseBudget USCongress realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »