مسعود مصاحب آسٹرین ایرانین سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری کی آڑ میں موساد اور جرمنی کے لیے جاسوسی کرتے تھے, ایرانی حکام IRAN SPYING DawnNews مزید پڑھیں:
ایران کی عدالت نے 2 افراد کو برطانیہ، جرمنی اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔
ان کا کہنا تھا کہ مصاحب نے انہیں ایران کی میزائل، نیوکلیئر، نینو ٹیکنالوجی اور طبی شعبے کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ عدالتی ترجمان نے کہا کہ وزارت خارجہ، دفاع اور صنعت کے علاوہ وزارت توانائی، صنعت اور ایران کی اٹامک ایجنسی کے لیے کام کرنے والی کمپنیوں میں جاسوسی کے الزام میں 5 مزید افراد کو حال ہی میں حراست میں لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ آسٹریا نے گزشتہ برس کے وسط میں مسعود مصاحب کی رہائی کی مطالبہ کیا تھا جن کی عمر اس وقت 72 برس تھی۔آسٹریا کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ان کے خلاف کوئی باضابطہ چارجز نہیں لگائے گئے اور ان کی حراست کی وجوہات بھی نامعلوم...
واضح رہے کہ ایران کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے میں جاسوس کے الزام میں متعدد افراد کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ عدالتوں نے کچھ کیسز میں سزائے موت بھی دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ تافتان ٹریک کی اپ گریڈیشن پر 112 ارب روپے خرچ ہوں گے، اس پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
مزید پڑھ »
اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمیاسلام آباد : اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اس دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 16اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »