ایرانی پارلیمان نے مزید سخت حجاب کے اصول کے تحت خواتین کی خلاف ورزی کے لیے بھاری جرمانہ عائد کی اور نئے قانون کی منظوری دے کر اراضی کی شکل کو تیزی سے تبدیل کردیا ہے۔
نئے قانون کے تحت حجاب نہ کرنےو الی خواتین پر ان کی 20ماہ کی اوسط تنخواہ کے مساوی جرمانہ عائد کیا جائے گا
عالمی میڈیا نے ایرانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ نئے قانون کے تحت عوامی مقامات یا سوشل میڈیا پر سر نہ ڈھانپنے والی یا مناسب طریقے سے حجاب نہ کرنےو الی خواتین پر ان کی 20ماہ کی اوسط تنخواہ کے مساوی جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ قانون کے تحت ادارے حجاب کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی نشاندہی کے لیے پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کے پابند ہوں گے، عدم تعاون کی صورت میں اداروں کے افسران کو جرمانہ ہوگا یا انہیں نوکری سے فارغ بھی کیا جاسکتا ہے۔
وزارت صنعت و تجارت کو ذمہ داری دی گئی ہے کہ وہ ملبوسات ساز اداروں اور کمپنیوں، سپلائرز کی جانب سے حجاب سے متعلق نئے قانون کی پاسداری یقینی بنائیں۔
ایران حجاب پارلیمان جرمانہ قانون
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیشمجوزہ قانون میں خلاف ورزی کرنے والی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر لاکھوں ڈالرز کے جرمانے عائد کرنے کی بات بھی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاحافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
یورپی کمیشن نے میٹا پر 78 کروڑ یورو سے زائد جرمانہ عائد کر دیایہ جرمانہ فیس بک مارکیٹ پلیس کی جانب سے یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیلی ریاست نے نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیااوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 10 سال کی سزا تاکن 10 لاکھ روپے تک کی جرمانہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفرٹرمپ کی کامیابی نے امریکی سیاست کو ایک نئے دور میں داخل کردیا ہے
مزید پڑھ »