ایرانی فوج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے 4 فوجی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

Iran خبریں

ایرانی فوج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے 4 فوجی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی
IsraelPalestineTehran
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے اپنے کمزور حملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، اسرائیلی طیارے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہی نہیں ہوسکے: ایران

__فوٹو: ایرانی میڈیا

اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نےتہران،الم اورخوزستان میں ملٹری بیسزکونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کچھ مقامات پرمعمولی نقصانات ہوئے ہیں، اسرائیلی حملے میں 100 جنگی طیاروں کےحصہ لینے کا دعویٰ جھوٹا ہے، اسرائیل نے اپنے کمزور حملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، اسرائیلی طیارے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہی نہیں ہوسکے۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران پرحملےمیں 100 جنگی طیاروں نے حصہ لیا اور 20 ملٹری سائیٹس کو نشانہ بنایا گیا۔ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف دفاع کا حق رکھتےہیں، متعدد فوجی مراکز کے خلاف اسرائیلی جارحانہ اقدام عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر، سالمیت اور قومی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت ایرانی شہر کرج اور شیراز میں 5 دھماکوں کی اطلاعات، پروازوں کا رخ موڑدیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Palestine Tehran

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںاسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیںحماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکحزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف کرلیااسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف کرلیاایران کے میزائل حملوں کا جواب جو بہتر وقت لگےگا اس وقت دیں گے،ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنادیحزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنادیاسرائیلی فوج نے آج صبح زمینی رستے سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی: لبنانی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیبلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیمسلح افراد نے مزدوروں کو ٹولیوں کی شکل میں یکجا کرکے فائرنگ کی ہےجبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدور پشتون ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 17:12:54