اسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف کرلیا

Iran خبریں

اسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف کرلیا
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایران کے میزائل حملوں کا جواب جو بہتر وقت لگےگا اس وقت دیں گے،ترجمان اسرائیلی فوج

، فوٹو: اسرائیلی میڈیاترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ منگل کو ہوئے ایرانی میزائل حملوں میں دو ائیر بیس نشانہ بنے، ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنائےگئے ائیرفورس کے اڈے مکمل فعال ہیں۔

خیال رہے کہ یکم اکتوبر کی شب ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے تھے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے، میزائل حملوں کے بعد اسرائیلیوں نے بنکرز میں پناہ لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیاایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیاایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیواٹم ائیر بیس کو نشانہ بنایا: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج کے مطابق میزائل حملے میں فضائیہ کے کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
مزید پڑھ »

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »

’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپمیزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپہمیں جس سب سے بڑے خطرے کا سامنا ہے وہ ایران کے جوہری ہتھیار ہیں: سابق امریکی صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:53:55