ایران میں سنہ 2018 میں گرفتار ہونے والے امریکی بحریہ کے ایک سینئر اہلکار رہائی پانے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔ تاہم انھیں عارضی طور پر مارچ میں طبّی وجوہات کی بنا پر رہا کر کے سوئس سفارت خانے کے حوالے کیا گیا تھا۔
سیروز اصغری کا تعلق تہران سے ہے اور ان پر سنہ 2016 میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی کہ انھوں نے ایک امریکی یونیورسٹی سے خفیہ معلومات چرانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن پھر نومبر میں انھیں ان الزامات سے بری کر دیا گیا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو مائیکل وائٹ کی رہائی کی تصدیق کی۔ انھیں سوئس جہاز پر ایران سے روانہ کیا گیا۔ ان کی عمر 48 برس ہے اور وہ ان کم ازکم چھ امریکیوں میں شامل ہیں جو ایران کے اندر قید ہیں یا پھر بیل پر باہر ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم تب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہم ایران اور دنیا بھر میں موجود اپنے قید شہریوں کو اپنے پیاروں کے پاس گھر میں نہیں لے آتے۔چینی امریکی محقق مسٹروانگ اور ایرانی سائینس دان مسعود سلیمانی کو رہائی ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاککراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاک Read News Karachi Fire Burnt
مزید پڑھ »
ٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہجاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں رہنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، گزشتہ ہفتے ہنگامی حالت ختم کیے جانے کے بعد، دارالحکومت سے باہر مقامات کا سفر کر رہی ہے۔ موبائل
مزید پڑھ »
سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعیناتسعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے محکمے میں 53 خواتین کو تعینات کردیا گیا، یہ خواتین سے تعلق رکھنے والے تنازعات اور مقدمات میں تحقیق و تفتیش کا کام کریں گی۔
مزید پڑھ »