ٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہ Tokyo Residents TravellingOutside Destinations
کمپنی این ٹی ٹی دوکومو، نیٹ ورک ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی موجودگی کے مقامات کے بارے میں جاپان بھر سے معلومات جمع کرتی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیٹا جمع کرنے میں ذاتی معلومات کا تحفظ کیا جاتا ہے۔این ایچ کے نے کمپنی کے اس ڈیٹا کے ذریعے مئی کے آخری ہفتے میں دوسری پریفیکچروں کا سفر
کرنے والوں کی تعداد کا اس سے ایک ہفتہ قبل کی تعداد سے موازنہ کیا ہے۔ نشریاتی ادارے نے دن کے مصروف ترین اوقات، دوپہر12 تا شام 4 بجے کے دوران لوگوں کی نقل و حرکت کا جائزہ لیا ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ تعطیل کے سوا ہفتہ وار دنوں میں شہر سے باہر جانے والے افراد کی تعداد میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
مزید پڑھ »
سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
مزید پڑھ »
امریکی قید میں رہنے والے ایرانی سائنسدان کورہاکردیاگیاامریکی قید میں رہنے والے ایرانی سائنسدان کورہاکردیاگیا تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »
روس ،کورونا وائرس کے کیسزز کی تعداد میں کمی کے بعد دارالحکومت میں لاک ڈاون میں نرمیروس ،کورونا وائرس کے کیسزز کی تعداد میں کمی کے بعد دارالحکومت میں لاک ڈاون میں نرمی Russia LockDown Eased Moscow CoronavirusPandemic SergeySobyanin KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF MosSobyanin
مزید پڑھ »