ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کتنا پرانا، حادثے کی وجہ کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کتنا پرانا، حادثے کی وجہ کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی جو گزشتہ روز ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے ان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر نصف صدی سے بھی زائد پرانا تھا۔

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟

بیل 212 کو یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹر بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مسافروں کی نقل و حمل، فضائی فائر فائٹنگ، کارگو اور ہتھیاروں کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن ایران میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ماڈل سرکاری مسافروں کو لے جانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ دریں اثنا بھارتی میڈیا نے ایک امریکی فوجی تجزیہ کار سیٹرک لیٹن کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر 1960 کی دہائی میں بنایا گیا تھا اور اب اس ہیلی کاپٹر کے اسپیئر پارٹس ملنا بھی مشکل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
مزید پڑھ »

مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارمختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
مزید پڑھ »

پاسداران انقلاب نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر حادثے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیپاسداران انقلاب نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر حادثے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے مقام کا تعین کرلیا گیا ہے ریسکیو عملہ حادثے کے ممکنہ مقام تاویل کی جانب گامزن ہے: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
مزید پڑھ »

سربراہان مملکت اور معروف سیاسی شخصیات جن کی موت فضائی حادثے میں ہوئیسربراہان مملکت اور معروف سیاسی شخصیات جن کی موت فضائی حادثے میں ہوئیایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونا کسی سربراہ مملکت، سربراہ حکومت یا کسی اہم سرکاری شخصیت کی فضائی حادثے میں ہلاکت کا پہلا واقعہ نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:48:38