میزائل حملے میں ہونے والے نقصانات اور ہلاکتوں' ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر متوقع اعلان'
ایران نے امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جواب میں عراق میں امریکا اور اس کی اتحادی افواج کے 2 فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائل داغ دیے۔
بیان میں امریکا کو مزید اموات سے بچنے کے لیے خطے سے اپنے فوجی اہلکار واپس بلانے کی تجویز بھی دی گئی اور امریکی اتحادیوں بشمول اسرائیل کو خبردار کیا کہ حملوں کے لیے اپنی سرزمین نہ استعمال ہونے دے۔دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے ایرانی حملے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد فراہم نہیں کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ عراق میں 2 فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملے میں ہونے والے نقصانات اور ہلاکتوں کا اندازہ لگایا جارہا اور اس ضمن میں بدھ کی صبح بیان جاری کیا جائے گا۔ ادھر حملے کی خبر ملتے ہیں امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو اور سیکریٹری دفاع مارک اسپر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے تاہم یہ بات واضح نہیں کہ امریکا کی جانب سے کس طرح کا ردِ عمل دیا جاسکتا ہے۔ایران کے جوابی حملے کے بعد ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ایران نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع میں مناسب اقدامات اٹھائے۔
جس کے جواب میں امریکی فورسز نے 29 دسمبر کو عسکری آپریشن کے تحت ایران کی حامی ملیشیا کتائب حزب اللہ کے عراق اور شام میںبغداد میں موجود امریکی سفارتخانے پر دھاوا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا ایران پر افغان امن عمل کو نقصان پہنچانے کا الزام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں امل عمر قتل کیس کا فیصلہ کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) محکمہ پولیس سے والدین کو دی جانے والی امداد پر بھی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پیسہ اور امدادی رقم کسی کی جان کا متبادل نہیں ہو سکتے۔
مزید پڑھ »
ایران جنرل سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے تیار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایران کو جوہری معاہدےکی خلاف ورزی سےباز رہنے کا مشورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »