ایران کے بعد بنگلہ دیش بھی بھارت کے ساتھ’ سیدھا ‘ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

ایران کے بعد بنگلہ دیش بھی بھارت کے ساتھ’ سیدھا ‘ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے بعد بنگلہ دیش بھی بھارت کے ساتھ’ سیدھا ‘ہو گیا۔کئی ماہ سے ملاقات کی درخواستوں کے باوجو دبنگلہ دیشی وزیراعظم

ڈھاکہ۔کئی ماہ سے ملاقات کی درخواستوں کے باوجو دبنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات نہیں کی۔

اسی موضوع پر بنگلہ دیش کے ایک سرکردہ اخبار نے بھی روشنی ڈالی ہے جس میں بنگلہ دیش کی بھارت سے دوری، چین کو بنگلہ دیش میں دیے گئے تعمیراتی منصوبوں کے ٹھیکوں اور عمران خان کی حسینہ واجد کو غیر معمولی ٹیلی فون کال پر بات چیت کی گئی ہے۔بنگلہ دیشیی اخباربھوریر کاگوج کے حوالے سے بھارتی اخبار دی ہندو نے رپورٹ جاری کی ہے کہ 2019 میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد تمام بھارتی منصوبے سست روی کا شکار ہیں جبکہ چینی انفرا اسٹرکچر کے منصوبوں کو ڈھاکا کی جانب سے زیادہ حمایت مل رہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتکرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »

بدعنوانی: ایران میں 22 ارب ڈالر کے غبن کا انکشافبدعنوانی: ایران میں 22 ارب ڈالر کے غبن کا انکشافجنوبی ایران میں فارس صوبہ کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ جمال رزاقی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جاری بدعنوانی کے نتیجے میں کم سے کم 22 ارب ڈالر کی غیر ملکی کرنسی
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بھائی بغیر کسی ٹیسٹ اور میرٹ کے بھرتی ہوئے، امین گنڈاپورفضل الرحمان کے بھائی بغیر کسی ٹیسٹ اور میرٹ کے بھرتی ہوئے، امین گنڈاپوروزیر امور کشمیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی سول سروسز کا امتحان پاس کیے بغیر اور کسی ٹیسٹ اور میرٹ کے بنا بھرتی ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

ای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی اعلامیہ کے مطابق پنشن یافتگان کسی بھی بینک کےاے ٹی ایم سے اپنی پنشن نکال سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت آن لائن ایجوکیشن کے فروغ کے لئے متحرک -وفاقی حکومت آن لائن ایجوکیشن کے فروغ کے لئے متحرک -اسلام آباد : آن لائن ایجوکیشن کےفروغ کے لئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ٹیلی کام سیکٹرکے ٹیکسز معاملات پر کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:55:51