فضل الرحمان کے بھائی بغیر کسی ٹیسٹ اور میرٹ کے بھرتی ہوئے، امین گنڈاپور تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی سول سروسز کا امتحان پاس کیے بغیر اور کسی ٹیسٹ و میرٹ کے بنا بھرتی ہوئے تھے۔
علی امین گنڈا پور کا مزید کہنا تھا کہ پتہ نہیں کس قانون کے تحت فضل الرحمان کے بھائی کو سول سروسز میں لایا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو کراچی کے ضلع وسطی کا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے ضیا الرحمان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نواز شریف کو چور اور ڈاکو کہہ کر پکارتے رہے۔ لیکن بعد میں مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ لے کرنواز شریف حکومت کا حصہ بن گئے تھے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کے بھائی ضلع وسطی کراچی کے ڈپٹی کمشنر تعیناتمولانا فضل الرحمان کے بھائی کو کراچی کے ضلع وسطی کا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے ضیا الرحمان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیاکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کومولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیا۔ انہیں کراچی کے ضلع
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کے بیان پر مفتی منیب الرحمان کا ردعملکراچی : چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ فواد جی!یہ سائنس اورمذہب دونوں اعتبار سے پہلی کاچاند تھا، ۔
مزید پڑھ »
احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
سعودی عربحاجیوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اور گرمی سے بچانے کے انتظامات مکملسعودی عرب،حاجیوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اور گرمی سے بچانے کے انتظامات مکمل SaudiArabia Hajj2020 Arrangements SummerSeason HotWeather Pilgrims KSAMOFA
مزید پڑھ »