سعودی عربحاجیوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اور گرمی سے بچانے کے انتظامات مکمل

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عربحاجیوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اور گرمی سے بچانے کے انتظامات مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب،حاجیوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اور گرمی سے بچانے کے انتظامات مکمل SaudiArabia Hajj2020 Arrangements SummerSeason HotWeather Pilgrims KSAMOFA

مقامات پر حجاج کرام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے بیشتر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حاجیوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ڈاکٹرز، نرسوں اور معاون طبی عملے کا تقرر بھی کردیا گیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس سال حج سخت گرمی میں ہو رہا ہے، دھوپ کی شدت اور چلنے پھرنے کے باعث گرمی سے متاثرین کے لیے خصوصی صحت سہولیات کا بندوبست کیا گیا ہے اس کے علاوہ سخت درجہ حرارت سے تعلق رکھنے والے امراض سے نمٹنے کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں...

تعداد اور شدید گرمی سے بے ہوش ہونے کے واقعات کم ہو جاتے ہیں۔دریں اثنا وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اس سال حاجیوں کی خدمت پر مامور تمام اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ ہوگا، جس ادارے کے بھی اہلکار حج خدمات کے لیے تعینات ہوں گے ان سب کا کورونا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ سیکرٹری حج ڈاکٹر حسین الشریف کا کہنا ہے کہ امن عامہ کے سپاہی ہوں یا حج دفاتر کا انتظامی عملہ یا براہ راست حجاج کی خدمت کرنے والے لوگ ہوں ان سب کا کورونا ٹیسٹ ہوگا، ہر ایک کے بارے میں یہ اطمینان حاصل کیا جائے گا کہ وہ کورونا سے پوری طرح سے پاک ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپتالوں کی تعمیر اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم -اسپتالوں کی تعمیر اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نظام صحت کی بہتری کیلئےنجی شعبے کی شراکت داری کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پنجاب میں شعبہ صحت کی اپ گریڈیشن سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراشبلی فراز، اسدعمر، مشیرخزانہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور دیگر نے شرکت کی۔ …
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور سہولتسعودی حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور سہولتسعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) سعودی مارکیٹ میں ادائیگی کی صو رتحال
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور سہولتسعودی حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور سہولتسعودی حکومت نے اپنے شہریوں کی سہولت اور خرید و فروخت کیلئے ادائیگی کے طریقہ کار کو بہتر بنانے اہم فیصلے کیے ہیں، جس کے تحت جے سی بی بینک کارڈز کو مؤثر
مزید پڑھ »

سعودی عرب: سرکاری اداروں کو پیٹرول کی بچت کا حکمسعودی عرب: سرکاری اداروں کو پیٹرول کی بچت کا حکمسعودی عرب میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو پیٹرول کفایت شعاری سے استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اس حوالے سے شاہی فرمان بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

احتساب عدالت کی ڈاکٹرعاصم کو ملک سے باہرجانے کی اجازتاحتساب عدالت کی ڈاکٹرعاصم کو ملک سے باہرجانے کی اجازتاحتساب عدالت کی ڈاکٹرعاصم کو ملک سے باہرجانے کی اجازت AccounatbilityCourt NAB DrAsim PPP Allow PTIGovernment CorruptionCase MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov iDrAsim shiblifaraz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:35:34