سعودی عرب: سرکاری اداروں کو پیٹرول کی بچت کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: سرکاری اداروں کو پیٹرول کی بچت کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: سرکاری اداروں کو پیٹرول کی بچت کا حکم ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو پیٹرول کفایت شعاری سے استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے، وزارت توانائی کے ماتحت سعودی انرجی سینٹر کی تجویز پر کفایت شعاری کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔

شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ، سعودی انرجی سینٹر اور کفاۃ سینٹر کے تعاون سے ہر سرکاری ادارے کی تیل کی ضروریات کی تنظیم نو کرے۔ آرامکو سے براہ راست پیٹرول حاصل کرنے والے ادارے پیٹرول کی مطلوبہ مقدار حاصل کرنے کے لیے معاہدے کریں اور صرف اتنا ہی پیٹرول طلب کریں جتنا کہ بے حد ضروری ہو۔سرکاری ادارے بھی گاڑیاں خریدتے یا کرائے پر حاصل کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ صرف ایسی گاڑیاں حاصل کی جائیں جو کم پیٹرول خرچ کرتی ہوں۔

سعودی انرجی سینٹر بجلی گھروں اور کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے پلانٹس میں بھی پیٹرول کے استعمال کا کفایت شعاری نظام ترتیب دے گا۔ بجلی پیدا کرنے کے لیے جنریٹر استعمال کرنے والے سرکاری ادارے جنریٹر کی تفصیلات وزارت توانائی کو فراہم کریں تاکہ وزارت توانائی نئے نظام کے تحت ان کے یہاں بجلی کے خرچ کو منظم کرسکے اور بجلی سازی کے ان کے نظام کو بجلی کے جنرل نیٹ ورک سے مربوط کر سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ادارے پٹرول کفایت شعاری سے استعمال کریں سعودی حکومتسرکاری ادارے پٹرول کفایت شعاری سے استعمال کریں سعودی حکومتسعودی عرب میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو پٹرول کفایت شعاری سے استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔وزارت توانائی کے ماتحت سعودی انرجی سینٹر کی تجویز پر کفایت
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 107 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدیسعودی عرب میں 107 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدیریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی شکار 107 سالہ خاتون نے وباء کو شکست دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق نے سوموار کے روز توانائی اور کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دست خط کیے ہیں۔ عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ذو الحج کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا گیا -سعودی عرب میں ذو الحج کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا گیا -جدہ:سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظر نہیں آیا، یکم ذوی الحج 22 جولائی بروز بدھ ہو گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے آج اجلاس ہوا جس میں مملکت کے کسی حصے سے چاند دیکھنے کے شواہد نہیں ملے۔ سپریم کورٹ نے مملکت کے تمام علاقوں میں شہریوں اور مقیم غیرملکیوں …
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:43:07