سرکاری ادارے پٹرول کفایت شعاری سے استعمال کریں، سعودی حکومت SaudiArabia Petrol Organizations Agencies Aramco KSAMOFA
شعاری کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ سعودی انرجی سینٹر اور ’کفا‘ سینٹر کے تعاون سے ہر سرکاری ادارے کی تیل ضروریات کی تنظیم نو کرے۔آرامکو سے براہ راست پٹرول حاصل کرنے والے ادارے پٹرول کی مطلوبہ مقدار حاصل کرنے کے لیے معاہدے کریں اور صرف اتنا ہی پٹرول طلب کریں جتنا کہ بے حد ضروری ہو۔ر سرکاری ادارے
میں ایک ورکنگ ٹیم قائم کی جائے جو کفایت شعاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کرائے۔سرکاری ادارے گاڑیاں خریدتے یا کرائے پر حاصل کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ صرف ایسی گاڑیاں حاصل کی جائیں جو کم پٹرول خرچ کرتی ہوں۔سعودی انرجی سینٹر بجلی گھروں اور کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے پلانٹس میں پٹرول کے استعمال کا کفایت شعاری نظام ترتیب دے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شارجہ 100فیصد سرکاری ملازمین کی کام پر واپسیمتحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ ایگزیکٹو کونسل کے ممبر اور شارجہ ہیومن ریسورس ڈائریکٹوریٹ (ایس ایچ آر ڈی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق سلطان بن خادم نے کہا ہے
مزید پڑھ »
گل پانڑہ کی سرکاری عمارت میں ڈانس کی ویڈیووزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو غصہ چڑھ گیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری رہائش گاہ پرپشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آنے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمت کیلئے دی گئی عمر کی حد میں چھوٹ ختم پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے پریشان کن خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے سال 2018 میں سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی مدت 30 جون 2020کو ختم
مزید پڑھ »
مکہ کے اطراف تمام چیک پوسٹ فعال کردی گئی ہیں اور حج سیکیورٹی فورس. . . حج قریب آتے ہی سعودی عرب سے خبرآگئیمکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) حج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
مزید پڑھ »