شارجہ، 100فیصد سرکاری ملازمین کی کام پر واپسی Sharjah Employees BackToWork Offices Reopened CoronaVirus Pandemic GovernmentEmployees uaegov
کہ گذشتہ روز سے تمام سرکاری ملازمین کی اپنے محکموں اور اداروں میں کام پر واپسی ہو گئی ہے۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شارجہ حکومت کی ایگزیکٹو کونسل کی ہدایت کے مطابق اور نظامت کے جاری کردہ سرکلر کی بنیاد پرآج سے محکموں اور دفاتر میں
ملازمین کی واپسی کا عمل شروع ہوا ہے۔ہ فیصلہ شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کے حکم کے مطابق کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے بعد تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے عام زندگی میں بتدریج واپسی کے جامع منصوبے کا حصہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑےچوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
انڈیا میں کانگریس کے سچن پائلٹ کی ’بغاوت‘ کے پیچھے کیا وجوہات؟انڈیا کی ریاست راجستھان میں مسئلہ دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی کا نہیں بلکہ ایک ہی پارٹی (کانگریس) کے اندر مچے گھمسان کا ہے۔ سچن پائلٹ کا دعویٰ ہے کہ بہت سے ایم ایل اے انھیں وزیر اعلیٰ بنانے کے حق میں ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوکابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے 15 معاونین خصوصی کی فراہم کردہ تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے معاونین خصوصی اورمشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کرتے ہوئے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے۔ 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔
مزید پڑھ »