احتساب عدالت کی ڈاکٹرعاصم کو ملک سے باہرجانے کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

احتساب عدالت کی ڈاکٹرعاصم کو ملک سے باہرجانے کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

احتساب عدالت کی ڈاکٹرعاصم کو ملک سے باہرجانے کی اجازت AccounatbilityCourt NAB DrAsim PPP Allow PTIGovernment CorruptionCase MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov iDrAsim shiblifaraz

مطابق احتساب عدالت کے فاضل جج کی رخصت کے باعث سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس سماعت 21 جولائی تک ملتوی کی گئی تھی۔آج احتساب عدالت میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ڈاکٹر عاصم حسین کی ملک سے باہر جانے اجازت سے متعلق درخواست پر دلائل دئیے گئے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے 23 جولائی سے 24 اگست تک لندن جانے کی اجازت طلب کی تھی۔دوران سماعت وکیل نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین چیک اپ کیلئے لندن جانا چاہتے ہیں، احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو ملک سے باہرجانے کی...

عدالت نے ملزمان کے خلاف مزید گواہوں کو طلب کیا تھا۔17 جنوری کو ڈاکٹر عاصم کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی تو ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ اقبال زیڈ کے وکیل کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم اقبال زیڈ احمد بیمار ہے پیش نہیں ہو سکتے،ملزم اقبال زید احمد کی عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر کسی کاروائی کے سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی اسی عدالت میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن ریفرنس سماعت ہوئی،استغاثہ نے اہم گواہ ڈاکٹروقار مسعود کانام واپس لے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقاتاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقاتاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک، بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقات pmln_org Delegation Calls BBhuttoZardari Discusses APC Agenda president_pmln MediaCellPPP PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعابرجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عاصم کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئیڈاکٹر عاصم کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئیڈاکٹر عاصم کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

صنعتکاری کو فروغ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی پائیں گے، میاں اسلم اقبالصنعتکاری کو فروغ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی پائیں گے، میاں اسلم اقبالصنعتکاری کو فروغ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی پائیں گے، میاں اسلم اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبپاکستان میں نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں مزید کمی ہوئی ہے، یہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 09:04:39