برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعا ARYNewsUrdu
تحریری جواب میں برجیس طاہر کی ضمانت کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی جا رہی ہے۔
نیب نے عدالت کو بتایا کہ برجیس طاہر کے خلاف نیب کو 9 اپریل 2020 کو اثاثوں کی تحقیقات کے لیے درخواست موصول ہوئی، جس پر چیئرمین نیب نے انکوائری کی منظوری دی۔نیب نے کہا کہ برجیس طاہر کے خلاف اب آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کر رہے ہیں، قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد برجیس طاہر سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگی گئیں، نیب نے مختلف محکموں سے بھی ان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔
نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ برجیس طاہر کے تاحال وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے گئے ہیں لہٰذا عدالت ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقاتاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک، بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقات pmln_org Delegation Calls BBhuttoZardari Discusses APC Agenda president_pmln MediaCellPPP PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
نارووال اسپورٹس سٹی کیس:نیب کی ریفرنس دائر کرنے کیلئے مزید مہلت کی استدعا - Aaj.tv
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »
لندن آئی سے بڑا پتھر زمین کی طرف تیز رفتاری سے بڑھنے کا انکشافناسا نے خبردار کیا ہے کہ لندن آئی سے بڑا ایک پتھر خلا سے برق رفتاری کے ساتھ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »