لاہور: (علی مصطفیٰ) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایران اور امریکا کے درمیان مشرق وسطی میں کشیدگی کی کمی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ 100 انڈیکس میں زبردست 1165.51 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ بڑھوتری کے باعث 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔ حصص کی مالیت میں 170 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، تیزی کی سب سے بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان عالمی کشیدگی کو کم کرنے کی کوششیں ہیں، اس کوششوں کے اثرات سٹاک مارکیٹ میں دیکھنے کو ملے۔100 انڈیکس میں 1165.
آج کاروبار کا آغاز ہی مثبت انداز میں ہوا، پہلے ہی دو گھنٹوں کے دوران انڈیکس میں 700 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی جس کے باعث صبح دس بجے ہی 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی تھی، اسی کا تسلسل آگے چلتا رہا، دوپہر 12 بجے کے قریب انڈیکس 42200 کی حد بھی عبور کر گیا تھا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 2.74 فیصد بہتری دیکھی گئی جبکہ 24 کروڑ 94 لاکھ 92 ہزار 720 شیئرز کا لین دین ہوا۔ حصص کی مالیت میں 170 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران حملہ:عالمی منڈی میں سونے اور تیل کی قیمتوں میں تیزیایران حملہ:عالمی منڈی میں سونے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی Iran FireRockets USForces Iraq khamenei_ir JZarif Iran Iraq Iran_GOV HassanRouhani IRIMFA_EN StateDept Gold CrudeOil Rates InternationalMarket
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی وزیر خارجہ کو سعودیہ، امریکا، ایران کے دوروں کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد سونے اور خام تیل کی قیمت میں اضافہ
مزید پڑھ »
جرمن زبان میں ڈب کی گئی سعودی فلم جرمن سینما گھروں میں نمائش کے تیارجرمن زبان میں ڈب کی گئی سعودی فلم جرمن سینما گھروں میں نمائش کے تیار German SaudiArabianFilm GermanyCinemaHalls DiePerfekteKandidatin
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں بھی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایرانی حملوں کے چوبیس گھنٹوں کے بعد بغدا د کے گرین زون میں راکٹ حملےبغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایرانی میزائل حملوں کے تقریبا چوبیس گھنٹوں کے بعد عراقی
مزید پڑھ »