مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد سونے اور خام تیل کی قیمت میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد سونے اور خام تیل کی قیمت میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کشیدگی کے باعث پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان ہے، عالمی منڈی میں سونا اور خام تیل بھی مہنگا ہوگیا۔  امریکہ اور ایران کشیدگی کے باعث ایشائی سٹاک مارک

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کشیدگی کے باعث پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان ہے، عالمی منڈی میں سونا اور خام تیل بھی مہنگا ہوگیا۔

امریکہ اور ایران کشیدگی کے باعث ایشائی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان، جاپانی سٹاک مارکیٹ میں 280 پوائنٹس، ہانگ کانگ 220، ممبئی 107، ملایشیین سٹاک مارکیٹ میں 113 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مندی کا رحجان پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی دیکھا گیا جس کا آغاز ہی 410 پوائنٹس کی کمی سے ہوا۔ عالمی منڈی میں سونا اور خام تیل مہنگا ہوا۔ امریکی خام تیل 82 سینٹ اضافے کے بعد 63 ڈالر 53 سینٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔ برطانوی خام تیل 94 سینٹ مہنگا ہونے کے بعد 69 ڈالر 25 سینٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 17 ڈالر سے زائد اضافے کے بعد 1591 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ امریکہ اور ایران کے حالات ایسے ہی رہے تو پاکستان سمیت پورے خطے میں اسکے اثرات پڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کا مشرق وسطیٰ میں اپنی تنصیبات کے تحفظ کیلئےفوج بھیجنے کا عزم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

قاسم سلیمانی: مشرق وسطیٰ میں طاقتور ترین ایرانی کمانڈرقاسم سلیمانی: مشرق وسطیٰ میں طاقتور ترین ایرانی کمانڈرایرانی فوج کے اعلی افسر نے ملک کے تحفظ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ان کی پالیسیوں کے باعث مشرقی وسطی میں داعش کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »

مشرق وسطی میں کشیدگی، سٹاک مارکیٹ کریش، 170 ارب روپے کا نقصانمشرق وسطی میں کشیدگی، سٹاک مارکیٹ کریش، 170 ارب روپے کا نقصان
مزید پڑھ »

ایران امریکہ کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہایران امریکہ کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہایران امریکہ کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ Iran USA BaghdadAttack IranUSClash USIranTension CrudeOil Rates InternationalMarket OilRates CrudeOilPrices realDonaldTrump HassanRouhani UN Trading RateHigh
مزید پڑھ »

امریکا-ایران تنازع: مشرق وسطیٰ کی صورتحال بہت تشویشناک ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 11:20:27